سحر انگیزی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کشش، اثرپذیری۔ "مشاعرے زبان کی جاذبیت اور سحر انگیزی کے بھی مظہر ہیں۔" رجوع کریں: سِحر اَنْگیز ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٤ فروری، ١٣ )
اشتقاق
عربی اور فارسی سے ماخوذ مرکب 'سحر انگیز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کشش، اثرپذیری۔ "مشاعرے زبان کی جاذبیت اور سحر انگیزی کے بھی مظہر ہیں۔" رجوع کریں: سِحر اَنْگیز ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٤ فروری، ١٣ )
جنس: مؤنث